*BEST HOTEL IN MURREE*
آئیڈیل ڈائریکٹ ڈیل
مری کا مشہور ترین ہوٹل 🏨
54 مرلہ بلڈنگ 🏨
*Hotel One (A national level chain hotel)*
36 کمرے
13 مرلہ ذاتی پارکنگ 22 گاڑیوں کی جگہ
پرل کانٹیننٹل ہوٹل بھوربن نے کرایہ پر لیا ہوا ہے۔
خصوصیات۔
👈تمام کمرے فل فرنشڈ ہیں
👈ہر کمرے کے ساتھ اٹیچ باتھ کی سہولت موجود ہے
👈وائی فائی سسٹم
👈بیک اپ ہیوی جنریٹر
👈فل ڈی سی انورٹرز ہر کمرے میں انسٹال ہیں
👈4 ذاتی مین کچن
👈بیسمنٹ میں شاندار میس اور ٹی وی ہال وغیرہ
👈گیسٹ رومز
👈پورے گھر کا ماحول
👈5 سٹار ہوٹل 🏨 کے طرز کا سامان سیٹنگ بلکل پی سی ہوٹل نے اپنے سٹینڈرڈ کے مطابق ڈیکوریشن کی ہوئی ہے
👈مکمل ہوٹل کا فرنیچر اور باقی سامان 4 مہینے پہلے نیا خریدا گیا ہے
👈شاندار ان ڈور اور آؤٹ ڈور لائٹنگ
👈شاندار ٹیرس پورے مری کے خوبصورت نظارے
پی سی ہوٹل گزشتہ 5 سال سے رینٹ پر چلا رہا ہے
اب نیو اونر ایگریمنٹ کرے گا
پی سی ہوٹل نے 20 لاکھ روپے ماہانہ رینٹ کی آفر دی ہے اونر چاہے تو 1 سال 5 سال یا 10 سال تک پی سی ہوٹل مری کے ساتھ ایگریمنٹ کر سکتا ہے
اس کے علاؤہ دیگر ہوٹل گروپس نے 26 لاکھ ماہانہ اور 3 ملٹی نیشنل کمپنیوں نے 26 لاکھ ماہانہ رینٹ کی آفر دی ہے
اونر چاہے خود ہوٹل چلائے یا کسی کو بھی رینٹ پر دے یا پی سی ہوٹل کیساتھ ہی ایگریمنٹ کو جاری رکھے
ہوٹل ون کا 85٪ کسٹمر ذاتی ہے جو زیادہ تر گلف اور یورپ وغیرہ کا ہے جن سے ڈالر میں رینٹ لیا جاتا ہے
اگر اونر خود ہوٹل 🏨 چلائے تو آسانی سے ماہانہ 35 سے 40 لاکھ بچا سکتا ہے
بغیر سیزن کے فی کمرہ 12500 رینٹ ہے فارن کمروں کا 18500
اور سیزن میں بہت بہت اچھا کام کیا جا سکتا ہے
جگہ کی معلومات۔
خسرہ نمبر جگہ
ذاتی ملکیت رجسٹری انتقال
مکمل کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ ایک ہی مالک ایک دن میں ٹرانسفر ہو سکتا ہے۔
ہوٹل کی مکمل تصاویر دستیاب ہیں
